محتاط رہیں ، دیئے گئے اپلیکیشنز ہیکروں کے ہیں ہر گز ڈاون لوڈ نہ کریں ۔

شال( اسٹاف رپورٹرز سے ) زرمبش اردو سمیت چھ اپلیکیشن نامعلوم افراد کیجانب سے بنائے گئے ہیں ۔ ان کے حوالے سے بلوچ میڈیا پر سرگرم کارکن ہوشیار رہیں ۔ ممکنہ طور پر یہ ہیکنگ کے غرض سے بنائے گئے ہیں ۔ لہذا ان اپلیکیشنز کو ہر گز ڈاون لوڈ نہ کریں کیوں کہ ہمارا اور ان میں سے کسی کا آفیشل ایپ نہیں بنایا گیا ہے بلکہ ویب سائیٹز ہیں ۔ آپ کو علم ہے اس سے قبل وٹس ایپ پر APK فائل کے ذریعے ہیکنگ سے بلوچ سوشل سرگرم کارکنوں سمیت سیاسی کارکنان کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post