Home شال میں دستی بم دھماکہ ایک ھلاک چار زخمی byBalichistan'sToday -August 04, 2022 0 شال ( اسٹاف رپورٹرز سے)شال تازہ ترین اطلاع مطابق جوائنٹ روڈ رئیسانی چوک پر دستی بم حملے میں ایک شخص ھلاک چار زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ دھماکہ بعد ایمبولینسیں کی قطاریں لگ گئیں ہیں ۔ مزید تحقیق جاری ہے ۔ Facebook Twitter