شال جوائنٹ روڈ دستی بم دھماکہ میں ایک ھلاک چودہ افراد زخمی

شال ( اسٹاف رپورٹر سے )میڈیا کوارڈنیٹرمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ مطابق جواٸنٹ روڈ رٸیسانی چوک پر دستی بم دھماکہ میں ھلاک سورج ولد باغی نامی شخص ھلاک جبکہ چودہ افراد زخمی ہوگئے ہیں کو سول ہسپتال کوٸٹہ لایا گیا ہے ۔ ابتداٸی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ٹراما سینٹر میں طبی سہولیات فرھم کی جارہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی شناخت دوستم شاہ ولد محمد شاہ ،سلیمان شاہ ولد محمد شاہ عبدالصمد ولد گل محمد عنایت اللہ ولد فاروق میر حاتم علی ولد حیات اللہ محمد بلال ولد محمد ہاشمی گوہر شاہ ولد ذاکر شاہ مجاہد علی ولد امان اللہ اصغر علی ولد باغی حبیب اللہ ولد ظفر ریاض احمد ولد مسعود احمد صبور شاہ ولد فرید شاہ فرنم دس ولد ولد لکشمی چند اور گل محمد ولد محمد ہاشم سے ہوئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post