اسپلنجی و کولپور میں فوجی آپریشن جاری

مستونگ ( اسٹاف رپورٹرز سے، ویب ڈیسک ) ضلع مستونگ کے پہاڑی سلسلوں اسلپنجی اور کولپور، مرو اور گردنواح میں پاکستانی فوج کی جانب سے منگل کی الصبح فوجی آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔
علاقائی ذرائع کا کہناہےکہ آ پریشن میں گن شپ و دیگر ہیلی کاپٹر حصہ لے کر شیلنگ کر رہے ہیں۔ اس دوران کمانڈوز کو بھی اتارتے دیکھا گیاہے دوسری جانب جاسوسی طیاروں بھی فضاء میں گشت کررہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post