توتک ڈاٹسن منی بس تصادم سات افراد ھلاک

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) توتک سے مژی جانے والی ڈاٹسن کورک موڑ پر شال جانے والی منی بس سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں سات افراد ھلاک ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post