شال ( اسٹاف رپورٹر سے )
30 اگست ، جبری گمشدگی کے شکار افراد کا عالمی دن کے مناسبت سے بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ پاکستانی فوج نے ہزاروں بلوچ، سندھی، پشتون، مہاجر اور دیگر اقوام کے افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔