کوہلو ( نذر بلوچ سے ) بلوچستان ضلع کوہلو میں نجیب بلوچ زیرِ نگرانی کوہلو کے مختلف علاقوں میں کیپٹن معظم علی شہید فاؤنڈیشن اور سلام فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیے گئے ۔
کیپٹن معظم علی شہید فاؤنڈیشن اور سلام فاؤنڈیشن کی جانب سے کوہلو میں سیلاب سے متاثر ہونے والے مختلف علاقے جن میں بلاول ٹاؤن، کلی ڈاکٹر جمعہ خان ، کلی بہار خان، کلی مڑزخان، صوکا تھل اور دیگر علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے 110 خاندانوں میں راشن تقسیم کیے گئے ۔
سیلاب زدگان نے کیپٹن معظم علی شہید فاؤنڈیشن اور سلام فاؤنڈیشن کی اس اقدام کو خوب سراہا اور انہیں نیک دعائیں دیں ۔
کوہلو ( نذر بلوچ سے ) بلوچستان ضلع کوہلو میں نجیب بلوچ زیرِ نگرانی کوہلو کے مختلف علاقوں میں کیپٹن معظم علی شہید فاؤنڈیشن اور سلام فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیے گئے ۔ کیپٹن معظم علی شہید فاؤنڈیشن اور سلام فاؤنڈیشن کی جانب سے کوہلو میں سیلاب سے متاثر ہونے والے مختلف علاقے جن میں بلاول ٹاؤن، کلی ڈاکٹر جمعہ خان ، کلی بہار خان، کلی مڑزخان، صوکا تھل اور دیگر علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے 110 خاندانوں میں راشن تقسیم کیے گئے ۔ سیلاب زدگان نے کیپٹن معظم علی شہید فاؤنڈیشن اور سلام فاؤنڈیشن کی اس اقدام کو خوب سراہا اور انہیں نیک دعائیں دیں ۔
byBalichistan'sToday
-
0