بولان ( اسٹاف رپورٹرز سے ) مچھ میں مون سون کی طوفانی اور تباہ کن بارشوں کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار خواتین سمیت ایک نوجوان دب کر ھلاک ہوگئے ۔
مقامی لوگوں نے لیویز انتظامیہ کی مدد نعشیں نکال کر ہسپتال پہنچادی ،ضروری کاروائی بعد نعشیں ورثا ء کے حوالے کئے گئے ۔