کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک)
اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب دازن میں نشہ میں مبتلا 30 سالہ نوجوان شبیر ولد حاجی خان محمد سکنہ دازن کی جان لے لی۔ ایک ہفتہ میں دازن میں دوسرے نوجوان منشیات استعمال کی وجہ سے موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں-
علاوہ ازیں تربت پیدارک میں مھیم ولد آسمی نامی نوجوان خود کشی کرلی ہے ، تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکا۔
ادھر تربت کے علاقہ آپسر سے بھی ایک شخص کے خودکشی کی اطلاع ہے تاہم اس کا نام اور ولدیت معلوم نہ ہوسکا ہے ۔