بلوچ آزادی پسندوں نے ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ۔ براس

شال ( اسٹاف رپورٹرز سے ) بلوچ راجی آجوئی سنگر (BRAS) کے سرمچاروں نے گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے وندر اور نورانی کے درمیان پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔ تفصیلی بیان جلد میڈیا کو جاری کیا جائے گا۔ آپ کو علم ہے ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر سمیت چھ اعلی افسران ھلاک ہوگئے ہیں ۔ اور ہیلی کاپٹر کا ملبہ ساکران سے بر آمد ہواہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post