خاران، گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
byBalichistan'sToday-
0
خاران (ویب ڈیسک ) خاران شہر و گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے۔ اطلاعات کے مطابق خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے 3بج کر 40منٹ پر محسوس ہوئے۔ زلزلے کے جھٹکے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا ۔