بلوچ آزادی پسند رہنما اور ایف بی ایم کے بانی صدر حیربیار مری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے قابض پاکستان پر طنز کیا ہے کہ پاکستانی ہمیشہ ایک چیز میں بہت اچھا ہے وہ ہے بھیک مانگنا۔
فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ نے مزید کہا اب خدا نے انہیں حالیہ سیلاب کے ذریعے ایک اور موقع دیا ہے کہ وہ دنیا کو بھیک مانگنے کے فن میں اپنا ہنر دکھائیں۔