تربت: سنیما چوک میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے )کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سنیما چوک میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصانات کے اطلاع ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post