زہرہ پر قاتلانہ حملہ خواتین کو خوفزدہ کرنا ہے ۔ رحیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ زہرہ بلوچ کو قتل کرنے کی کوشش کا مقصد واضح طور پر بلوچ خواتین کو خوفزدہ کرنا ہے، خاص طور پر جو بلوچ لاپتہ افراد کے خاندانوں سے تعلق رکھتی ہیں، کیونکہ جبری گمشدگی اور دیگر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف ان کی مسلسل سرگرمی پاکستان کے لیے ایک ڈراؤنے خواب میں بدل گئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post