کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے ) کیچ گومازی کے پہاڑوں علاقوں ، بانپیر،دزیک ، کُنردان، اور مومن میں پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں داخل ہوکر فوجی درندگی شروع کردی ہے ۔
آپ کو علم ہے گزشتہ روز
کیچ تحصیل دشت کے الگ الگ پہاڑی ندی نالوں میں فوج نے آپریشن دوران حسادی، اپسی گز ، اور لنگاسی کے ندی نالوں کے جنگلات جلا ڈالے تھے ۔