برنائی ( اسٹاف رپورٹر سے )
اطلاعات کے مطابق شارگ کے علاقے زردآلو میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد قریبی چوکیوں سے پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کافی دیر تک جاری رہی۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔