مستونگ ، زہری ، پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مستونگ شمس آباد ندی میں پڑدل کے قریب ایک نع ش سیلابی ریلی بہا کر لایا ہے۔ جسے مقامی انتظامیہ نے تحویل میں لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ منتقل کردیاہے ۔
خضدار تحصیل زہری کے علاقے سلمان جو میں نیاز احمد نامی نوجوان نے خو د کشی کر لی ہے ، تاہم خود کشی کی سبب معلوم نہیں ہواہے ۔
دریں اثناء پنجگور چتکان میں
گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے خیر محمد ولد پکار نامی شخص زخمی ہواہے ۔