Home تربت: خاتون نے خودکشی کرلی byBalichistan'sToday -August 05, 2022 0 کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بروز جمعہ آپسر کولوائی بازار میں مسماۃ (ن) دختر محمد انور نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔ نعش ٹیچنگ اسپتال منتقل کرکے ضابطہ کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیاہے ۔ Facebook Twitter