شال بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

شال ( ویب ڈیسک) شال کے علا قے میکانگی روڈ پر کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ودود ولدحمید خان نا می شخص ھلاک ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ،مزید کاروائی جا ری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post