خضدار کھٹان میں قائم سیکورٹی فورسزکی چوکی ہینڈ گرنیڈ حملہ

خضدار ( اسٹاف رپورٹر سے ) خضدار کے علاقے کھٹان سات مرحلہ میں قائم سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ھوگئے ہیں۔ تاہم بم حملے میں فررسز کی جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ آخری اطلاع تک تاحال کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے اس واقعہ کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post