سوراب گریڈ اسٹیشن کے سامنے دیوار گرنے سے ایک بچہ ھلاک جبکہ تین بچے شدید زخمی ہوگئے ،جنھیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
چمن بائی پاس کے قریب نئی آبادی میں نعش موجود ہونے کی اطلاع پر مقامی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر پانی کی جوہڑ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برامد کی جنہیں بزریعہ کرین نکالا گیا ۔
ڈاکٹروں کے مطابق مزکورہ شخص کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی ہے جنھیں شناخت کیلئے سول ہسپتال میں رکھا گیا ہے ۔
دریں اثناء شال میں رات گئے ڈیم ٹوٹ نے کی افواہ پر نواں کلی کے ہزاروں افراد گھروں سے نکل گئے
چوروں نے دو سو کے قریب گھروں کو لوٹ لیا ۔