کیچ ( اسٹاف رپورٹر سے ) کیچ تمپ دازن میں پاکستانی فورسز نے عبدالکریم نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارکر انکے بھتیجے کمال ولد آصف کو حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا ۔
عینی شاہدین کے مطابق فورسز نے چھاپہ دوران گھر کے دیگر خواتین وحضرات سمیت بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ۔
باخبر ذرائع کا کہناہے فورسز جب گھر پر چڑھائی کی تو اس دوران مقامی مخبر بھی انکے ساتھ تھا ۔