ہرنائی میں ایف سی کی سیاسی رہنما کو قتل کرنے خلاف دھرنا

ہرنائی( مانیٹرنگ ڈیسک )ہرنائی میں علاقہ مکینوں خواتین و حضرات چودہ اگست کے دن ایف سی کے ہاتھوں بےگناہ شہریوں پر فائرنگ اور عوامی نیشنل پارٹی اے این پی کے خالق داد کو شہید کرنے اور پانچ افراد کو زخمی کرنے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ اس دوران انھوں نے ایف سی کی غنڈہ گردی خلاف شدید نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیاکہ انھیں انصاف دلانے کیلے ایف سی خلاف کاروائی کریں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post