ناگ روڈ حادثہ میں ایک شخص ھلاک ،ڈیم سے نعش نکالی گئی شوروم پر فائر نگ

واشک ( مانیٹرنگ ڈیسک ، ویب ڈیسک ) واشک ناگ کے علاقے گورگی میں ڈیزل سے لوڈ گاڑی کی ٹائر برسٹ ہونے کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی ۔ جس کے نتیجے میں محمدانور نامی شخص ھلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ بوستان : پی ڈی ایم اے نے بوستان ڈیم میں ڈوبنے والے شخص کی نعش نکال لی ہے ۔ کوئٹہ :ائیرپورٹ روڈ پر واقع ٹیوٹا شوروم پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شوروم کے شیشے اور مہنگے گاڑیوں کو نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ہیں ۔ تاہم فائرنگ کے اصل محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post