خضدار مسلح افراد نے نوجوان کو گھر سے اغوا کرلیا

خضدار ( اسٹاف رپورٹرز سے ،مانیٹرنگ ڈیسک ) ‏خضدار سنی حسن آباد سے اسداللہ والد علی حسن نامی شخص کو نا معلوم مسلح صرف سواروں نے بندوق کے زور پر ان کے گھر سے اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں ۔ تاہم معلوم نہیں ہوسکاہے کہ صرف سوار کون تھے ۔؟ آپ بھی معلوم ہے اس سے قبل اکثر بیشتر خضدار اور گردونواح سے سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے اکثر بیشتر اغوا برائے تاوان کیلے کاروباری حضرات ،سیاسی کارکنوں ،طالب علموں سمیت نوجوانوں کو اٹھا چکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post