بارکھان صحافی کے قاتل کو عمر قید کی سزا

بارکھان ( اسٹاف رپورٹرز سے ) بارکھان سے تعلق رکھنے والے شہید صحافی انور جان کے قتل میں ملوث ملزم آدم خان کو سیشن کورٹ رکنی نے جرم ثابت ہو ے پر مجرم قرار دیکر عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ اس گیس کی پیروی ایڈوکیٹ شبیر احمد کر رہے تھے ۔ آپ کو علم ہے صحافی انور جان کو 23 جولائی 2020 کو مبینہ مجرم سمیت تین مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post