پاکستان میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی

پنجاب ( مانیٹرنگ ڈیسک ، ویب ڈیسک ) ڈیرہ غازی خان کے علاقے فورٹ منرو میں اکیس سالہ غیر ملکی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگيا ۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کی رہائشی لڑکی کی دوستی راجن پور کے رہائشی سے فیس بک پر ہوئی تھی ۔ وہ امریکہ سے راجن پور اسے ملنے آئی ۔ لڑکا اسے فورٹ منرو لے گیا، اور دوستوں کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بعد ازاں لڑکی نے پولیس کو اطلاع دی ۔ جنھوں نے مزکورہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post