منگچر میں دو ریاستی آلہ کاروں کو ھلاک کردیا ۔ بی ایل اے *

بلوچ لبریشن آرمی کےترجمان جیئند بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز قلات کے علاقے منگچر میں قابض پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے دو مقامی آلہ کاروں رحیم دین ولد شہباز اور قادر بخش عرف شنگ ولد عبدالفتاح کو پینزئی ڈیم کے مقام پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے ، جس کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔ انھوں کہاہے کہ مزکورہ آلہ کار ناگاہو، شور پارود اور گرگینہ میں فوجی آپریشنوں میں براہٍ راست ملوث تھے۔اور گذشتہ کئی سالوں سے دشمن کے پیرول پر کام کررہے تھے۔  بلوچ نوجوانوں کے جبری گمشدگیوں اور ڈیتھ اسکواڈ تشکیل دینے کے ساتھ ساتھ بلوچ سرمچاروں کی گذرگاہوں کی نشاندہی کرتے تھے۔ ترجمان نے کہاکہ قومی غداری کی جرم کے پاداش میں سرمچاروں نے ان ریاستی آلہ کاروں کو ان کے انجام تک پہنچا دیاہے ۔ انھوں نے کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی بارہا یہ واضح کرچکی ہے کہ قومی غداری کا سزا موت ہے، جو لوگ چند مراعات و پیسوں کی خاطر قومی تحریک آزادی کے خلاف سرگرم ہیں انہیں ہرگز بخشا نہیں جائیگا۔  بی ایل اے جوہان اور ناگاہو کے علاقے میں دشمن کے پیرول پر کام کرنے والے ریاستی آلہ کاروں کو تنبیہہ کرتی ہے کہ انکی مکمل نشاندہی ہوچکی ہے۔ وہ بلوچ قومی تحریک کیخلاف کام کرنے سے باز آجائیں بصورت دیگر عبرتناک انجام کیلئے تیار رہیں .

Post a Comment

Previous Post Next Post