ڈیرہ بگٹی ،خاتون نے خودکشی کرلی لورالائی ڈیم دوخواتین ڈوب گئیں

کوہلو(نامہ نگار، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے حدود میں مسما (ش)نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ خودکشی کرلی ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ خاتون چار بچوں کی ما ں تھیں ۔ پولیس موقع پر پہنچ کر نعش ضروری کاروائی کے لئے سیول ہسپتال ڈیرہ بگٹی منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔
ضلع لورالائی کے خدرزئی ڈیم میں ڈوبنے سے دو خواتین ھلاک ہوگئیں ۔ جبکہ دو بچے زخمی، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے.

Post a Comment

Previous Post Next Post