پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ

کیچ ( اسٹاف رپورٹ ،نامہ نگاران ) کیچ کے علاقے ہوشاپ کے مقام پ کے چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کی اطلاعات ہیں ۔ ہمارے نمائندوں کے رپورٹ مطابق حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا رہا ہے، تاہم اس حملے کی تصدیق پاکستانی قابض فوج نے تاحال نہیں کی ہے۔ آپ کو معلوم ہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں، تاہم حملے کی ذمہ داری کسی آزادی پسند تنظیم نے اب تک قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post