پشین ‘ کلی کربلا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ناظم ھلاک

پشین ( مانیٹرنگ ڈیسک ، ویب ڈیسک ) پشین میں مسلح نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق نائب ناظم ولی جان آغا کو ھلاک اور انکے ساتھی زخمی کو زخمی کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔ موصول ہونے والے اطلاعات مطابقائرنگ کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے ، ھلاک اور زخمی کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے ۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post