جھاؤ کینسر کی مرض نے نوجوان کی جان لے لی

ضلع آواران کے علاقے جھاؤ کے ایک رہائشی نوجوان الہی بخش ولد خمیسہ کینسر کی وجہ سے گزشتہ روز کراچی سول ہسپیتال میں دوران علاج وفات پاگئے ہیں ۔ آپ کو علم ہے ضلع آواران میں روان مہینے سےکینسر کیوجہ سے یہ دوسرا اموات ہے، پانچ دن قبل ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے رہائشی کمسن بچہ خضدار کے ایک نجی اسپیتال میں دوران علاج فوت ہواتھا ۔ عوامی حلقوں کا کہناہے بلوچستان میں ایک پالیسی کے تحت گٹکا ،رتن ،جیم وغیرہ جیسے منشیات سرکاری سرپرستی میں عام کیا گیاہے تاکہ بلوچ کی نسل کشی میں یہ معاون ثابت ہوں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post