چاغی/دالبندین اور گردونواح کے علاقے عید کے پہلے روز طوفانی ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں
چاغی/طوفانی ہواہؤں کے باعث نظام زندگی اور عید کی سرگرمیاں معطل ہوگئ ہین
چاغی/ پاک ایران شاہراہ پر ہیوئ مال بردار گاڑیوں کی روانی متاثر ہوگئ ہیں
چاغی/طوفانی ہواؤں کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں