پاکستان میں سیاسی افراتفری پھیلی ہوئی ہے ۔رحیم بلوچ ایڈوکیٹ

کوئٹہ( اسٹاف رپوٹ ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکٹری جنرل رحیم ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے پاکستان میں بدعنوانی، بیڈ گورننس، انسانی حقوق کی خلاف ورزی، معاشی دیوالیہ پن اور سیاسی افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن ، فوج وعدلیہ پر شدید عدم اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ اس لئے اب وقت آگیا ہے کہ بلوچ آزادی کے لیے متحد ہو جائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post