نوکنڈی گاڑی الٹنے سے ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی، مستونگ فائرنگ میں شخص زخمی

چاغی ( مانیٹرک ڈیسک ) نوکنڈی پنچ ریگ کے قریب گاڑی الٹ جانے کی سبب ایک شخص ھلا ک دوسرا شدید زخمی ہوا ۔ ھلاک شخص کا کا تعلق افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل سے بتایا جارہاہے ۔جبکہ زخمی کا تعلق آمین آباد سے ہے ۔ ھلاک شخص کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا ۔ جبکہ زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد شال ریفر کر دیا گیا ہے ۔ مستونگ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) کلی غزگی و مہتران کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد حنیف نامی شخص شدید زخمی ہوا ۔ جھنیں مستونگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post