خضدار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

خضدار (نامہ نگار) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خضدار کا رہائشی جاں بحق۔ کھنڈ رسول آباد ایریا میں مسلح افراد نے حاجی خان میراجی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حاجی خان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی

Post a Comment

Previous Post Next Post