بگٹی، نہر میں نہاتے ہوئے 8 سالہ بچہ پانی میں ڈوب گیا

ڈیرہ بگٹی ( ویب ڈیسک ) ڈیرہ بگٹی میں بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، لیویز کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہزاو ڈھنڈ میں فیض محمد نامی آٹھ سالا بچہ نہا تے ہوئے پاؤں پھسلنے سے پانی میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post