جرمنی بی این ایم 23 جولائی کو جبری گمشدگیوں خلاف احتجاج کریگی

جرمنی ( اسٹاف رپورٹرز سے ) 23 جولائی کو بی این ایم جرمنی چیپٹر، بلوچستان میں جبری گمشدگیوں میں اضافے اور جعلی مقابلوں میں جبری گمشدہ بلوچوں کے قتل خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ تمام مکتبہ فکر سے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post