کراچی (نامہ نگار ) کراچی پریس کلب کے سامنے لاپتہ بلوچ طالب سعید عمر،عبدالحمید اور عمران بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے ان کے اہلخانہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری۔ لاپتہ بلوچ افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ہم 6 دن سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں مگر سندھ حکومت ہماری فریاد کو سننے کو تیار نہیں۔ اس حوالے سے کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کیلے لگایا گیا کیمپ بھی اکھاڑ دیا گیا ہے