واشک یک مچ کے قریب روڈ حادثہ ڈرائیور ھلاک

واشک یکمچ نولی لانڈی کے قریب زمیاد اور مزدہ ٹرک درمیان حادثہ پیش آیا جہاں زمباد ڈرائیور عبدالشکور سکنہ دالبندین موقع پر جاں بحق اور کلینڈر زخمی ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post