تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی این اے

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کل رات 11بجے کیچ تربت کے علاقے گوگدان پُل کے مقام پر قابض فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڈی پر دستی بم سے حملہ کیا جو کہ فوجی گاڈی کے اندر جاگرا، اس حملے کے نتیجے میں گاڈی میں سوار دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جبکہ سرمچار بہ حفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان نے کہا کہ قابض کے خلاف ہماری مسلح کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post