خضدار کی رہائشی خاتون کراچی لیاری میں ملی ہے

ماسی وڈھ خضدار کی رہاشی بتا رہی ہے ۔ ابھی لیاری میں ہے ۔ کوئی بھی ماسی کو جانتا ہو اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ پھیلاہیں ۔ 03079388446

Post a Comment

Previous Post Next Post