تیل کمیٹی دالبندین نے ایک بیان جاری کرتے ہوے کہاں کے کچھ دنوں سے ہم اڑتال میں ہے کہ اہل بیک گاڑیاں پر مکمل پابندی عاہد ہو اس حوالے سے ہم نے ایک تحریری لیٹر بھی ڈپٹی کمشنر کو پیش کی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کرے یہ بیک گاڑی 40.50۔ہزار لیٹر کے ساتھ ہمارے ڈسٹرک کراس نہ کریں ۔ انکی وجہ سے ڈسٹرک میں فی لیٹر کی قیمت 180 تک پہنچ چکا ہے مگر باوثوق ذریعے سے معلوم ہوا کے بیک گاڑیوں کو انتظامیہ کی سربراہی میں خزانگی لیویز چیک پوسٹ کے انچارج میر حمزہ سنجرانی فی گاڑی سے 10000 لیکر کچے راستے چھپر کے مقام سے خزانگی چیک پوسٹ کے اوپر سے پاس کر رہا ہے لہذا ہم ڈی سی سے اپیل کرتے ہے کہ وہ لیویز اہلکار حمزہ کے خلاف ایکش لے اور انکا انکواہری کرے اور عوام کا ساتھ دےتاکے بیک گاڑیاں پابند ہوں ۔ انھوں کہاہے کہ اگر ڈی سی نے علاقائی لوگوں کے ساتھ نہیں دیا اور انکی اپیل پر عمل درامد نہیں کی تو انکے خلاف پوری عوام روڈوں پر نکلیں گے انکے خلاف ہڑتال اور سخت نعرہ بازی کی جائے گا کیوں کہ وہ بھی لیویز کے ساتھ بھتہ اور کرپشن میں برابرا کے شریک مانے جائیں گے۔
