پنجاب ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

لاہور (نامہ نگار ) سرائے عالمگیر میں نہر اپر جہلم میں ایک کارگر گئی جس کے نتیجے میں بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ سرائے عالمگیر میں طوفانی بارش کے باعث ایک کار نہر میں جاگری جس سے ایک ہی خاندان کے بچے اور 4 خواتین سمیت 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نے 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کار اور لاشوں کو نہر سے باہرنکال لیا، پولیس نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا

Post a Comment

Previous Post Next Post