بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ
کتنے شرم کی بات ہے! جبری گمشدگی کی ریاستی پالیسی کو ختم کرنے کی یقین دہانی کے بجائے، پاکستان کے وزیر برائے انسانی حقوق اس کیلئے جواز پیش کرنے کی کوشش کرتاہے۔
انھوں نے کہاکہ وہ بلوچ معاشرے اور بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور دوستوں کے احتجاج کو بھی منفی انداز میں پیش کرتا ہے۔