خاران : بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ
21 جون 2022 بروز منگل دوپہر ایک بجے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران میں ہمارے آزادی پسندوں نے لیویز اہلکار عبدالرحمان عرف لالو کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
انھوں نے کہاکہ مزکورہ
کارند کئی سالوں سے پاکستانی انٹیلی جنس کے لیے کام کر رہا تھا۔ ایک باقاعدہ مخبر ہونے اور آزادی پسندوں کا سراغ لگانے کے علاوہ، وہ روزانہ کی بنیاد پر علاقے کے شہریوں اور نوجوانوں کی تصاویر یا ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ خفیہ ایجنسیوں کو بھیجنے جیسے سنگین قومی جرائم میں ملوث رہا ہے۔
آزاد بلوچ نے کہاکہ
ماضی میں عبدالرحمن عرف لالو اور اس جیسے دیگر ایجنٹوں کی خفیہ اطلاعات پر کئی بلوچ نوجوان دشمن کے ہتھے چڑھ چکے ہیں۔
انھوں نے کہاہے کہ
خاران میں اس وقت پولیس اور لیویز کے متعدد اہلکار پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے لیے کام کر رہے ہیں، جو اپنے محدود سرکاری وسائل اور اختیارات کو چند اضافی مراعات کے لیے بلوچ قومی تحریک کے خلاف دن رات صرف کر رہے ہیں۔ ہمارے پاس ان تمام خفیہ ایجنٹوں کے بارے میں مکمل معلومات ہیں جنہیں ہمارے آزادی پسند جنگجو جلد ہی نشانہ بنائیں گے
د