پاکستانی فورسز نے گولڈ سمتھ باڈر پر نوجوان کو لہولہان کردیا
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ : محمد آصف، ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے معذور شخص اپنے خاندان کے لیے کھانا لانے سرحد پر گیا۔
اسے بلوچ ہونے کے جرم میں فورسز نے بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا اور
مارا پیٹا۔
مشتعل عوام کا کہناہے کہ کیا اس ملک میں بلوچوں کے لیے
کوئی قانون موجود ہے؟