دو گرہوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولنگ کا عمل روک دیا گیا
byBalichistan'sToday-
0
نوشکی (نامہ نگار ) یوسی 1 وارڈ نمبر 7 پدگ میں دو گروہوں میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے چل بسا۔ فائرنگ کی واقعے کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔ سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کردیے گئے