سبی: لونی گاؤں کی جانب جانے والے روڈ پر نامعلوم افراد کی سائیکل سوار پر فائرنگ کے باعث ایک شخص موقع پر ہلاک ہو گیا ۔ واقع کی اطلاع ملنے کے بعد لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو سبی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت دودا خان کے نام سے ہوئی ہے