پشین گاڑی موٹر سائیکل میں تصادم ، دو افراد جاں بحق
byBalichistan'sToday-
0
پشین (نامہ نگار) بٹے زئی کے مقام پر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت محیب اللہ اور محبوب خان کے ناموں سے ہوئی ہے